سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی ڈیرہ اسماعیل خان اسپتال میں زخمیوں کی عیادت

(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور درازندہ میں ہونے والے حملے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے، دونوں رہنماؤں نے اسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔