جہلم تھانہ سٹی کی حدود میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے چلائی جانے والی گرین بس پر نامعلوم شخص نے پتھر مار کر بس کا شیشہ توڑ دیا تھا،
واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
