سرگودھا:شادی کی تقریب میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

سرگودھا(شکیل خان سے) چوکی فاروقہ پولیس کی کاروائی شادی کی تقریب میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی علاقے نواں لاہور میں فاروق کہ ڈیرہ پر شادی کی ایک تقریب کے دوران حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر چوکی فاروقہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

جبکہ ساؤنڈ سسٹم کو قبضہ میں لے لیا تاہم تمام ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس چوکی فاروقہ نے چھ نامزد ملزمان جبکہ دس نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.