مقامی ذرائع کے مطابق ایک جگہ نئے گھر کی سیوریج کے لیے زیر زمین دس پندرہ فٹ گٹر کھودا جا رہا تھا۔ اوپر سے مٹی بہہ کر مزدور پر گر گئی جس مین ایک مزدور پھنس گیا۔
ریسکیو 1122 جہلم نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر انتہائی مہارت کے ساتھ کاروائی کرتے ہوئے دس گھنٹے طویل آپریشن کے بعد مزدور کو بحفاظت نکال لیا
