تھانہ سول لائنز جہلم کی کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 خواتین سمیت 07 ملزمان گرفتار کرلئے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج، جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم
