تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے 04 سالہ بچے کو غفلت و لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ٹکر ماری جس کی وجہ سے بچہ زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کرلیا گیا
