راولپنڈی تھانہ واہ کینٹ پولیس نے قطر پلٹ شادی شدہ خاتون کے قتل میں مطلوب مقتولہ کے والد اور دو چچا کو بھی گرفتار کرلیا قبل ازیں اس مقدمہ میں ایک مرکزی ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا جسکے انکشاف پر مزید 3 افراد کو حراست میں لیا گیا پولیس کے مطابق مقتولہ کے دونوں چچاؤں نے مقتولہ کے خاوند کے ساتھ ملکر قتل کی منصوبہ بندی کی تھی اسی منصوبہ بندی کے تحت مقتولہ کو پاکستان لایا گیا اور مقتولہ کے والد اور دونوں چچاؤں کی ایماء پر مقتولہ کا قتل کیا گیا یاد رہے کہ واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جبکہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جا رہے ہیں۔
اہم خبریں
اٹک/ تھانہ پنڈیگھیب پولیس پر فائرنگ — راہزنی کے مقدمہ میں زیرِ حراست ریکارڈ یافتہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کلرسیداں بازار میں غیر قانونی ویپ شاپس کا انکشاف، کارروائی نہ ہونے پر تشویش
صدر مملکت آصف علی زرداری صنعتی ادارے ‘سانی ہیوی انڈسٹری’ کا دورہ کیا
اسلام آباد اور راولپنڈی میں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے باعث سکیورٹی ہائی الرٹ،امریکی ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری۔
وفاقی ٹریفک پولیس کا بڑا اقدام،لائسنسنگ پراسیس مکمل پیپر لیس کر دیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سلطان آف عمان سے اہم ملاقات،ثالثی کوششوں کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
طاہر اشرفی کے ساتھ لندن میں ہراسانی کا واقعہ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ایرانی وزیر خارجہ آج شام دوبارہ واپس اسلام آباد آئیں گے
خوشی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول محفوظ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا ایکس پر پیغام
وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ ، صدر ٹرمپ محفوظ مقام پر منتقل