سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے حملہ کردیا۔
وکلا کے بدترین تشدد سے رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے،رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا،رجب بٹ عبوری ضمانت لینے کیلئے عدالت آئے تھے۔
تاہم وکلاء کی جانب سے حملے وجہ سامنے نہیں آئی۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.