جہلم میں پرائیوٹ ایمبولینسز کے مالکان کا احتجاج جاری
پنجاب بھر کی طرح جہلم میں بھی احتجاج کیا جارہاہے ملازمین کا کہنا ہے بھاری جرمانے ہماری مشکلات بڑھا رہی ہیں زخمی اور فوت شدہ لوگوں کو لے جاتے ہوئے بھی تنگ کیاجاتا ہے جسکے بعد احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے
