پولیس کی کارروائی کلرسیداں کا رہائشی موٹرسائیکل چور کینگ گرفتار

تھانہ ہمک پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چور4رکنی گینگ گرفتار کرلیا ہے

ملزمان۔سید عون عباس ولد سید امجد حسین ساکن ماڈل ٹاون ہمک اسلا م آباد2۔علمدار حسین ولد حسنین کاظمی ساکن ماڈل ٹاون ہمک اسلام آباد3۔ محمد منیر ولد غلام حسین ساکن سکوٹ سیداں کلر سیداں راولپنڈی(4 سید آفتاب حسین ولد صفدر حسین شاہ ساکن سکوٹ سیداں کلر سیداں راولپنڈی کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 04عدد مسروقہ موٹرسائیکل برآمد مزید تفتیش کرنے پر ملزمان نے مقدمہ نمبر714/25بجرم 381Aت پ مقدمہ نمبر897/25بجرم 381Aت پ تھانہ ہمک کے مقدمات کی واردات کا انکشاف کیاہے مزید تفتیش جاری ہے