قائد مدارس دینیہ سیمینار آج ہوگا28 اگست بروز جمعرات عصر تا عشاء عبداللہ مارکی رنیال چکری روڈ

قائد مدارس دینیہ سیمینار آج ہوگا
28 اگست بروز جمعرات عصر تا عشاء عبداللہ مارکی رنیال چکری روڈ
اللہ تعالیٰ اس عظیم شیخ الحدیث کی قبر کو نور سے منور فرمائے، ان کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آئیں:
قائد مدارس دینیہ سیمینار آج بروز جمعرات 28 اگست 2024 کو بعد از نماز عصر تا عشاء، عبداللہ مارکی رنیال چکری روڈ پر منعقد ہوگا۔

اس سیمینار کا مقصد شیخ الحدیث حضرت مولانا کے علمی و دینی کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا اور مدارس دینیہ کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
مدارس دینیہ نے ہمیشہ دین اسلام کی بقا اور تحفظ کے لیے بے مثال خدمات انجام دی ہیں۔ علما کرام کا کہنا ہے کہ یہ مدارس اسلام کی اصل طاقت ہیں اور دین کی بنیاد انہی مدارس سے مضبوطی پاتی ہے۔

تمام علما کرام، طلبہ اور عاشقانِ علم سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.