پولیس تھانہ سول لائن جہلم کی اہم کاروائی لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سول لائنز نے کاروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کر لیا ملزم نے مدعیہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنایا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں