تفصیلات کے مطابق جہلم راٹھیاں جی ٹی روڈ کے مقام پر ٹرک کار اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے حادثہ میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا زخمی ہونے والوں میں عدنان ولد گل داد اور عرفان ولد ریاض شامل ہیں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.