گرینڈر کا بلیڈ ٹوٹنے سے محنت کش شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

راولپنڈی ڈھوک سیداں سریا کاٹتے گرینڈر کا بلیڈ ٹوٹ کر محنت کش کی گردن پر پھر گیا۔ریسکیوز1122کے مطانق مزکورہ محنت کش کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں