تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 نے پنجاب بھر سےبارش سے جاں بحق اور زخمی ہونے والےافراد کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر سے 4 افراد جانبحق جبکہ 27 افراد زخمی ہوئے ، ترجمان ریسکیو 1122 پنجاب