31

ڈومیلی کے نواحی علاقہ کے برساتی نالہ میں لوڈر رکشہ بہہ جانے سے دو افراد جانبحق

سوہاوہ کے علاقہ بڑا گواہ میں برساتی نالہ کراس کرتے ہوئے لوڈر رکشہ بہہ گیا دو افراد جامبحق چھ کو زندہ بچا لیا گیا
سوہاوہ ( یاسر فہمید )
ڈومیلی کے نواحی علاقہ پھگواڑی کے قریب برساتی نالہ میں تغیانی کے باعث لوڈر رکشہ بہہ جانے سے رکشہ میں سوار آٹھ افراد ڈوب گئے جن میں دو افراد جام کی بازی ہار گئے جبکہ چھ افراد کو مقامی شہریوں نے زندہ بچا لیا
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ڈوبنے والے افراد کی لاشیں جائے حادثہ سے کچھ فاصلے سے نکال لیں
لاشوں کو کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دیاگیا ہے
ڈوبنے والے دونوں افراد کا تعلق شاہ دولہ دربار گجرات سے ہے جاں بحق ہونے والوں میں 69 سالہ عارف اور
چالیس سالہ بوٹا شامل ہیں
شاہدولہ افراد ڈومیلی جا رہے تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں