63

راولپنڈی تھانہ وارث کی حدود  قتل کی وردات

راولپنڈی

تھانہ وارث خان کے علاقے ڈھوک الہی بخش میں 17 سالہ نوجوان قتل

نامعلوم ملزمان نے نوجوان کے گلے پر چھری پھیر کر قتل کیا

مقتول نوجوان کی شناخت راجہ طلحہ کے نام سے ہوئی،

لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں