43

نان فائلر  کے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 1فیصد کرنے کی تجویز

نان فائلر  کے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 1فیصد کرنے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی قبل از ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی

وفاقی کابینہ نے 10 وزارتوں کے ملازمین کی تعداد کم کرنے کی منظوری دی، وزیرخزانہ
بریکنگ: گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

* پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر انجن کے حساب سے ’’لیوی‘‘ لگے گی

* 850سی سی سے چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 12.5% سے بڑھا کر 18% مقرر کیا جائے گا

45 حکومتی اداروں اور کمپنیوں کی نجکاری ہوگی یا ختم ہونگے، وزیرخزانہ

حکومت کا پنشن اصلاحات کا اعلان، ایک سے زائد پنشننز کا خاتمہ

ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے ایک کا انتخاب


سولر پینلز کی درآمدات پر  18فیصد ٹیکس عائد۔۔!!

*‏وزیراعظم ہاؤس کیلئے 85 کروڑ روپے بجٹ مختص، وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کیلئے 9 کروڑ روپے رکھے گئے*

*دراز ، ٹیمو ، علی ایکسپریس سے آن لائن چیزیں خریدنے پر 18 فیصد ٹیکس دینا ہوگا، کوریئر کمپنیاں ٹیکس جمع کریں گی*

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں