انسان تمام عمر اپنی چاہت اور ضرورت کے درمیان مغالطے کا شکار رہتا ہے۔ وہ عمر بھر اپنی چاہت کو ضرورت سمجھ کراس کے حصول کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ گو اُسے اپنی دُنیاوی چاہت میں سے کچھ نہ کچھ ملتا ضرور ہے مگر اُس کے عوض وہ اپنا بہت کچھ قربان کر دیتا ہے، بشمول اپنے قیمتی وقت کے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اِس دُنیا میں انسان کی ضرورت اُس کی چاہت سیبہت تھوڑی ہوتی ہے۔ اتنی تھوڑی کیانسان اگر اِس بات کی حقیقت کو سمجھ لے تو وہ عالمِ اسباب کے پیچھے سرپٹ دوڑنا چھوڑ دے۔ اُس کی بے سکونی سکون میں ڈھل جائے اور اُس کے وقت میں خود بخود برکت آجائے۔
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.