یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے خریدی ہے گمراہی بدلے میں ہدایت کے،سو نہ تو نفع دیا ان کی تجارت ہی نے اور نہ ہوئے وہ ہدایت پانے والے۔ان کی مثال اس شخص کی ہے جس نے جلائی آگ (روشنی کے لئے)پھر جب روشن کر دیا آگ نے اس کے گردونواح کو تو سلب کر لیا اللہ نے ان کا نور اور چھوڑ دیا ان کو اندھیروں میں کہ کچھ نہیں دیکھ پاتے۔
(سورۃ البقرہ:آیات 16,17)
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.