سیاستدان(سیاسی)

یہ جو سیاستدان نظر آتے ہیں
ان میں اکثر بے ایمان نظر آتے ہیں
ان کے وعدوں کا بھرم رکھتے اور سو جاتے ہیں
وگرنہ غریب تو ہر وقت پریشان سے نظر آتے ہیں
(محسن اعوان)

اپنا تبصرہ بھیجیں