پہیلیاں

1۔ شیشے کا گھر، لوہے کا در
مٹکا ساپیٹ، چھوٹا سا سر
جواب:بلب
2۔ دیکھے سارے ایک جگہ پر
ہفتے، سال، مہینے، دن
گزرے ہیں سب ایک نظر میں
اور لیے ہیں سارے گن
جواب: کیلنڈر
(علینہ شاہد‘مندرہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں