مری تحریک لبیک تحصیل کے زیر اہتمام یونین کونسل گھوڑاگلی چٹہ موڑکے مقام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیا گیا جس میں مستحق مریضوں کا طبی معائنہ کرتے ہوے مفت ادویات دی گئیں۔ کیمپ کی نگرانی ممتاز کاروباری شخصیت جاوید اختر عباسی،رئیس عباسی امیر تحریک لبیک پی پی 6،عمران عباسی ناظم اعلیٰ پی پی 6محسن اعجاز دھنیال ناظم الیکشن سیل تحصیل مری،اسد محمودعباسی خادم تحریک،حافظ جہانگیر عباسی امیر یوسی مسیاڑی،معیز عباسی کر رہے تھے ا جبکہ دیگر ذمہ داران تحریک لبیک نے بھی کیمپ میں شرکت کی۔