مندرہ،خاتون کلہاڑیوں کے وار سے قتل

تھانہ گوجرخان کے علاقہ سکھو میں سوئی ہوئی خاتون کو قتل کر دیا گیا ریسکیو زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ستیالی کھینگر گاوں میں ساٹھ سالہ نسیم بی بی کو رات کو سوتے ہوئے قتل کیا گیا لواحقین کے مطابق خاتون کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا گیا ریسکیو نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں