بنیادی مرکز صحت بشندوٹ میں پولیو مہم کا آغاز

چوک پنڈوڑی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بنیادی مرکز صحت بشندوٹ میں پولیو سے بچاؤ مہم 20 ستمبر سے شروع۔مہم کا افتتاح بنیادی مرکز صحت بشندوٹ ای پی آئی کے فوکل پرسن محمد صغیر کیانی نے کیا۔ شاہد محمود میڈیکل آفیسر یونین کونسل بشندوٹ نے بتایا کہ مجموعی طور پر 20 ٹیمیں اس مہم میں حصہ لیں گی


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں