کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں تعینات سنٹری پٹرول بلال قدیر،سنٹری سپروائزر طاہر حسین شاہ اور ایم پی ای جی سپروائزر افتخار قیوم میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے پر انہیں فوری طور پر آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.