مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) سلکھیتر مری میں جائیدادتنازع نصیر عباسی کی گاڑی پر حملہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی نصیر عباسی کی درخواست پر مری پولیس نے ملزمان زکیر،توصیف اورمنیرکیخلاف زیر دفعہ 341۔ 427 کے تحت مقدمہ درج کرلیا متاثرہ شخص کاکہنا ہے کہ مذکوررہ ملزمان میری جائیدادپرقبضہ کرنا چاہتے ہیں اوران سے میری جان کوخطرہ ہے پولیس ان تمام ملزمان کوگرفتار کرکے مجھے تحفظ فراہم کرے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.