ملہال مغلاں‘تجاوزات مافیا کو کھلی چھٹی انتظامیہ خاموش تماشائی

ملہال مغلاں (فخر محمود‘نمائندہ پنڈی پوسٹ) تجاوزات مافیا بے لگام ہو گیا منہ زور عناصر نے گورنمنٹ ہائی سکول کے عین مین گیٹ سامنے سڑک پر مرغی فروش نے پنجرہ جبکہ دن بھر کئی گاڑیاں سبزی و فروٹ بیچنے کے لیے کھڑی رہنا معمول بن چکا ہے ڈپٹی کمشنر چکوال اور محکمہ تعلیم کے ذمہ داران نوٹس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں