روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان آج یونین کونسل لوہدرہ کا دورہ کریں گے ،ذرائع اس دورہ میں وہ وائس چیئرمین راجہ محمد یونس سے ان کے قریبی عزیزوں کی وفات پر فاتحہ خوانی کریں گے