کلر سیداں کے گاوں بھائی مہر علی یوسی دوبیرن کلاں کے رہائشی انجینئرراجہ عابد جو کہ روزگار کے سلسلے میں سعودیہ رہائش پزیر ہیں ان کا بڑا بیٹا راجہ عبدالباری روڈ حادثہ میں جابحق ہو گیا نمازہ جنازہ آج شام ساڑھے 6 بجے گاوں بھیائی مہر علی میں ادا کی جائے گی
583