گوجرخان،دوہرے قتل کے ملزمان گرفتار گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی، 4 روز قبل دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتارملزمان نے عید کے تیسرے روز فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں عدنان فاروق اور ظہیر محمود کو قتل کر دیا تھا، گرفتار ملزمان میں محمد رضوان، محمد شعیب عرف شاہ زیب اور خالد محمود شامل ہیں، ملزمان اور مقتولین آپس میں قریبی رشتہ دار تھے جن کے مابین گھریلو ناچاقی پر رنجش چل رہی تھی، ملزمان نے خواتین کوثر بی بی اور بشیراں بی بی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اورواردات کے بعد موقعہ سے فرار ہو گئے، سی پی او محمد احسن یونس نے ایس پی صدر، ڈی ایس پی گوجرخان اور ایس ایچ او گوجرخان کو ملزمان کی جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، ایس ڈی پی او گوجر خان ملک رفاقت حسین کی سربراہی میں ایس ایچ او گوجر خان ظہیر احمد بٹ اور ٹیم نے جدید سائنسٹیفک طریقہ سے 03 نامزد ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.