رسول پور ڈومیلی کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی
ریسکیو 1122 نے خاتون کی ڈیڈ باڈی کو آر ایچ سی ڈومیلی منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام نسرین زوجہ محمد نواز عمر 45سال ہے