پنجاب الیکٹرک بس منصوبہ میں جہلم بھی شامل ضلع جہلم کو 15 بسیں ملیں گیں 

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی ڈویژن میں الیکٹرک بسوں کی تعداد 145 تک کرنے کا اعلان
ضلع جہلم کو 15، چکوال میں 15 اور اٹک میں بھی 15 الیکٹرو بسیں دینے کا اعلان