لاہور نواب ٹاون ڈکیتی کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

لاہور سکوٹی پر سوار لڑکی سے موبائل چھیننے والا ڈکیت اپنے انجام کو پہنچ گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور پولیس کو ملزم کی گرفتاری کے لیے 8 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رکھا تھا، ویلڈن لاہور پولیس