ریسکیو1122 کی ٹیم سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جہلم سے گوجرانولہ روانہ

ریسکیو 1122جہلم کی ٹیم  حالیہ سیلابی علاقوں میں سیلابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے ریسکیو بوٹس اور ضروری آلات کے ساتھ گوجرانولہ کے لئے روانہ جہاں وہ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے گی