دینہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں 2017 سے روپوش مجرم گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ دینہ نے قتل کے مقدمہ کا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا مجرم 2017 سے پولیس کو مطلوب تھا مجرم گرفتاری سے بچنے کےلئے روپوش ہوگیا تھا مگر پولیس نے جدید طریقہ کے ذریعہ سے مجرم کو گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں