جہلم پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری