جہلم پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

تھانہ چوٹالہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضہ سے 02 عدد پسٹل 30 معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،
ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور قانون شکن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری