جہلم پولیس نے 15 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی اہم کاروائی، 15 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، مدعیہ مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہےجہلم پولیس