جہلم پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث جگر گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لئے

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث جگر گینگ کے سرغنہ سمیت 02 ملزمان گرفتار کہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلیں
ملزمان سے چوری شدہ 03 ایس موٹر سائیکل اور 03 عدد جنریٹر برآمد کر لیے گئے،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 03 لاکھ 70 ہزار روپے بنتا ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.