لاہور گجرات سے راولپنڈی اور اسلام آباد جانے والا راستہ مکمل بند کردیاگیا پولیس کی جانب سے سرائے عالمگیر اور جہلم کے تینوں پل پر کنٹینرز لگا دئیے گئے اور ہر قسم کی ٹریفک مکمل بند کردی گئی یہ اقدام تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے جہلم پولیس کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں
