جہلم: چکوہا جی روڈ دینہ کے قریب کار الٹ گئی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر موجود تمام زخمیوں کو آر ایچ سی دینہ منتقل کر دیا گیا دونوں زخمی خواتین آر ایچ سی دینہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق۔ (ریسکیو 1122 ذرائع جبکہ ایک زخمی بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا
جاں بحق ہونے والوں میں عاصمہ بی بی زوجہ راحیل رشید عمر 33 سال
خالدہ رشید زوجہ رشید عمر 65
سال شامل ہیں۔
زخمی ہونے والے بچے کا نام
عالیان ولد راحیل رشید عمر 12 سال ہے
