گزشتہ رات بارش ہونے سے نالہ گھان اور نالہ بنہاں سمیت دیگر ندی نالوں میں شدید طغیانی دیکھنے میں آئی ہے اس طغیانی کے باعث پانی آبادیوں میں داخل ہو چکا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے پانی کے اخراج کا مستقل حل کیا جائے تاکہ اس پریشانی سے ہمیں نجات مل سکےجبکہ ریکیسو کی ٹیمیں الرٹ ہیں اور خدمت میں مصروف ہیں
