جہلم میں امن وامان کی صورتحال قائم رکھنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی اور ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے جہلم پل بھی کسی وقت کنٹینر لگا کر بند کئے جا سکتے ہیں گزشتہ روز تحریک لبیک نے اسلام آباد لانگ مارچ کی کال دی تھی جسکے بعد یہ ساری صورتحال پیدا ہوئی
