جہلم۔واقعہ تھانہ دینہ کے علاقہ گگڑ کلاں میں پیش آیا
جہاں متوفی شہزاد کی شادی تین ماہ قبل ہوئی تھی متوفی راولپنڈی میں ویلڈنگ کا کام کرتا تھا ۔گھر آیا تو بیوی روٹھ کر میکے گئ تھی متوفی کے بھائی کا بیان
متوفی نے بیوی کو منانے کی کوشیش کی تھی ناکامی پر خود کشی کرلی ۔پولیس
