جہلم پکھوال سے اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروالیا۔ جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے لڑکی کو ورغلا کر اغواء کیا اور اپنے گھر میں لے جاکر حبسِ بے جا میں رکھا ہوا تھا ملزم لڑکی سے کام بھی کراتا تھا اور زیادتی کے شواہد بھی ملے ہیں ملزم گھر میں اکیلا رہتا تھا
