جہلم: جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر بس روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی بس راولپنڈی سے لاہور کی طرف جا رہی تھی خاتون کی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ (ریسکیو 1122)
جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام
فاطمی حسن ولد حسن اختر عمر 28سال ہے
