تھانہ چونترہ کے علاقہ سنگرال میں ایک شخص قتل

چیک بیلی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )تھانہ چونترہ کے علاقہ سنگرال میں ایک شخص قتل مقتول روزانہ راولپنڈی شہر دودھ دینے جاتا تھا شہر جانے کےلیے سٹاپ پر کھڑا تھا کہ دوافراد آئے اور گولیاں مار کر قتل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں