تحریک لبیک پاکستان ضلعی جہلم سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا

لانگ مارچ اور احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر ضلع جہلم کی انتظامیہ حرکت میں آ گئی تحریک لبیک پاکستان ضلعی سیکرٹریٹ جہلم سیل کر دیا گیا