11

بھروسہ

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں دخل دیتے ہیں آپ کے بنے بنائے کام بگاڑ دیتے ہیں آپ سب سے پیچھے رہ جاتے ہیں آپ کی نیت ٹھیک ہوتی ہے آپ محنت کو جاری رکھتے ہیں اسی کے بعد اللہ کے معجزے شروع ہوتے ہیں آپ کے کام سنورنا شروع ہو جاتے ہیں آپکی نیت کا پھل ملنا شروع ہو جاتا ہے آپکی محنت رنگ لانا شروع ہو جاتی ہے اور دیر آئے درست آئے ہو جاتا ہے۔
پھر دخل دینے والے ہاتھ ملتے رہتے ہیں
موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے پر بس بھروسہ رکھو
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔ (شاہد رشید)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں